امریکہ

پاکستان کے عوام کو ’دہشت گردوں‘ کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھانا پڑا: امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ ’پاکستان کے عوام کو دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات ہیں۔‘